ہم ہر ایسے کلائنٹ کو اپوائنٹمنٹ کے دوران روبرو یا ٹیلی فون پر مترجم کی مفت خدمات فراہم کرتے ہیں جسے یہ خدمات درکار ہوتی ہیں۔ نیز، ہم فون پر اپوائنٹمنٹس طے کرتے وقت مترجم تک رسائی کر سکتے ہیں اور آپ کے علاج کے بعد کے دنوں میں آپ اور اپنی نرسنگ ٹیم کے ساتھ فالو اپ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو ہمارے مشاورتی پروگرام کے لیے فون پر مترجم کی خدمات درکار ہوں تو ہم اس کا بھی انتظام کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کو مترجم درکار ہو تو براہ کرم ہمیں 647-370-3203 پر کال کریں، اپنی بولی جانے والی زبان کا نام اور اپنا فون نمبر (انگریزی میں) بتائیں اور ہم آپ کو کسی مترجم کے ساتھ واپس کال کریں گے۔